جیو نیوز - لندن…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں نے غلط شاٹس کھیل کراپنی وکٹیں گنوائیں۔ بولرز نے جس طرح فائٹ بیک کی اس پر فخر ہے۔