تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 جون 2013
وقت اشاعت: 23:19

لاہور: نجم سیٹھی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے لندن روانہ

جیو نیوز - لاہور…پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ ہوگئے۔واضح رہے کہ آئی سی سی میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے عدالتی احکامات کی وجہسے انہیں ذکاء اشرف کی جگہ قائم مقام چیئرمین مقر ر کیا ہے۔ نجم سیٹھی کرکٹ کرپشن کیس میں 5 سال کی پابندی کی سزا بھگتنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں کمی کے حوالے سے بھی آئی سی سی سے بات کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.