تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 جون 2013
وقت اشاعت: 9:30

جونیئر ورلڈ کپ کی تیاری ، پاکستان ٹیم کاتربیتی کیمپ یکم جولائی سے کراچی میں

جیو نیوز - کراچی…جونیئر ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم کاتربیتی کیمپ یکم جولائی سے کراچی میں شروع ہوگا۔جونیئر ورلڈ کپ 11جولائی سے چین کے شہر بیجنگ میں شروع ہوگا جس کیلئے پاکستان نے چار رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ،نیشنل چمپئن حمزہ اکبر جونیئر چمپئن محسن امین، عامر طارق اور محمد ماجد پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں ، کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم جولائی سے بغیر کوچ کی نگرانی کراچی میں شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.