تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 جون 2013
وقت اشاعت: 2:53

ومبلڈن ٹینس، ماریا شراپووا دوسرے راوٴنڈ میں ہار گئیں

جیو نیوز - ومبلڈن…ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں اپ سیٹس کاسلسلہ جاری ہے،روس کی ماریاشراپووا اور دفاعی چیمپین روجر فیڈرر بھی ہارگئے۔ماریا شراپووا دوسرے راوٴنڈ میں شکست سے دوچار ہوگئیں۔اسی طرح سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنیا بھی ہارگئیں جبکہ رشین اسٹار کو پرتگال کی مشالے ڈی بریٹو نے شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.