تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 جون 2013
وقت اشاعت: 0:2

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

جیو نیوز - جمیکا…ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستانی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں 5 ون ڈے،2 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی،ابتدائی 2 ون ڈے میچز 14اور 16 جولائی کو ویانا میں ہوں گے۔شیڈول کے مطابق 21اور24جولائی کوون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی میچز 27اور28جولائی کوکھیلے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.