29 جون 2013
وقت اشاعت: 3:41
جمیکا: ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دیدی
جیو نیوز - جمیکا… ویسٹ انڈیزنے پہلے ون ڈے میں سری لنکاکو6وکٹوں سے شکست دیدی۔ویسٹ انڈیزنے209رنزکاہدف38ویں اوورمیں حاصل کرکے کامیابی حاسل کی جبکہ ویسٹ انڈیزکے کرس گیل نے109رنزکی شانداراننگ کھیلی جو کہ فتح میں بہت مددگار ثابت ہوئی۔ اس طرح ویسٹ انڈیز پہلے ون ڈے کا فاتح رہا۔