تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جون 2013
وقت اشاعت: 3:47

ومبلڈن ٹینس، اعصام اور روزے کے پیئر کی کامیابی

جیو نیوز - ومبلڈن…اعصام الحق اور روزے کی جوڑی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈکے جولین روزے ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ کیپری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.