تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جولائی 2013
وقت اشاعت: 6:20

اسلام آباد ہائیکورٹ:عبوری چیئرمین پی سی بی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس شوکت صدیقی نے سماعت کے دوران نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد ہے، الیکشن کمیشن پی سی بی میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرے،کرکٹ تمام پاکستانیوں کا کھیل ہے۔ عدالت نے کہا کہ نجم سیٹھی90 دن میں پی سی بی میں انتخابات کرائیں۔ عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عدالت نے مجھے پراعتماد کا اظہار کیا،90 روز میں کرکٹ بورڈ کے مسائل حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشش کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.