تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 جولائی 2013
وقت اشاعت: 23:41

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانگی کے لیے کل کراچی میں جمع ہو گی

جیو نیوز - کراچی …پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانگی کے لیے کل کراچی میں جمع ہو گی ،جہاں سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی،کوچ واٹمور اچھی پرفارمنس کے لیے پر امید ہیں تو جاوید میانداد نے بھی کھلاڑیوں کو کچھ گر کی باتیں بتائیں،سہیل عمران کی رپورٹ کے مطابق شکست ماضی کا حصہ بن گئی ہے۔جیت اورہار پر نہ جائیں۔ سیریز ٹو سیریز پرفارمنس کو دیکھیں۔ کوچ ڈیو واٹمور کہتے ہیں کہ سب کو تینوں شعبوں میں اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔آفریدی کے کنڈیشنز آئیڈئل ہوں گی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.