تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 جولائی 2013
وقت اشاعت: 23:21

پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان دوسراون ڈے آج کھیلاجائے گا

جیو نیوز - گیانا … پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان دوسراون ڈے آج گیانا میں کھیلاجائے گا،گرین شرٹس کو سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔پہلے ون ڈے میں شاہدآفریدی نے ایسی دھوم مچائی کہ سب دیکھتے رہ گئے،بوم بوم نے ٹیم میں واپسی کاجشن چھکے چھڑاکراوروکٹیں اڑاکرمنایا،آفریدی کی آل راونڈپرفارمنس نے ٹیم کو126رنزسے فتح دلائی۔تاہم اب دوسرے کھلاڑیوں کو بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے اچھا کھیل کھیلتے ہوئے ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں فتح سے ہمکنار کرانا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.