تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 جولائی 2013
وقت اشاعت: 14:2

دوسرا ون ڈے:پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ

جیو نیوز - گیانا…پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وکٹ پر نمی دیکھ کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کو اب تک ایک،صفر کی برتری حاصل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.