جیو نیوز - گیانا…ویسٹ انڈیز نے گیانا میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 233رنز کا ہدف دیا ہے۔