تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:45

پاکستان کو 31 اوور میں ڈک ورتھ لوئس کے تحت189رنزکانیاہدف

جیو نیوز - سینٹ لوشیا… پاکستان کو 31 اوور میں ڈک ورتھ لوئس کے تحت189رنزکانیاہدف درکار ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بارش کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوا تو پاکستان کو 31 اوور میں ڈک ورتھ لوئس کے تحت189رنزکانیاہدف دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.