تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:15

نوازشریف اورنجم سیٹھی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف اور چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار فتح پر وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارک باد پیش کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے سیریز میں کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی جو قابل تحسین ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.