تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 0:33

ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں، کپتان محمد حفیظ

جیو نیوز - سینٹ ونسنٹ: پاکستانی t20 کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ کامیابی میں شاہد آفریدی نے اہم کردار ادا کیا۔ کپتان محمد حفیظ نے مزید کہا کہ ڈیبیو کرنے والے دونوں کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.