تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 1:21

برطانوی میڈیا نے پاکستان ویسٹ انڈیزون ڈے سیریزکومشکوک قراردیدیا

جیو نیوز - لندن…برطانوی میڈیا نے پاکستان ویسٹ انڈیزون ڈے سیریزکومشکوک قراردیدیاہے۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ تیسرے اور پانچویں ون ڈے میں کچھ گڑبڑ ہوئی ہے۔ آئی سی سی کااینٹی کرپشن یونٹ تحقیقات کرے گا۔ تیسرے ون ڈے میچ کے لئے آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ میچز کی تحقیقات کرے گا۔برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ تیسرے ون ڈے میں فیلڈ پلیسنگ اور رن آوٴٹ مس کرنے کی تحقیقات ہوسکتی ہے جبکہ پانچویں ون ڈے میں ویسٹ انڈین بیٹسمینوں کے سست آغاز کی بھی تحقیقات ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.