تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 جولائی 2013
وقت اشاعت: 17:38

shaukat.aliآئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 ورلڈ کپ کا لوگو جاری کردیا

جیو نیوز - میلبرن…آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 ورلڈ کپ کا لوگو جاری کردیا ہے ،اس کی تقریب رونمائی کل میلبرن میں ہوگی آئی سی سی 2015 ورلڈ کپ کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ میزبان ہوں گے ،ان دنوں ملکوں نے 1992 میں بھی ورلڈ کپ میزبانی کی،جس کا فاتح پاکستان تھا۔فروری مارچ کے مہینے میں کھیلے جانے والاایونٹ 44 دن تک جاری رہے گاجس میں 49 میچز کھیلے جائیں گے ۔2015 ورلڈ کپ کے لوگو کی تقریب رونمائی کل آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں ایک ساتھ منعقد ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.