تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 2:27

کرکٹ ورلڈ کپ2015ء کے پولز اور شیڈول کا اعلان

جیو نیوز - کراچی…کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے پولز اور شیڈول کا اعلا ن کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی پول میں شامل کیا گیا ہے۔ پول بی کی دیگرٹیموں میں جنوبی افریقہ،ویسٹ انڈیز،آئرلینڈاورکوالیفائرٹیم شامل ہیں ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.