تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:9

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنیوالا پینل غیر قانونی قرار

جیو نیوز - ممبئی…ممبئی ہائی کورٹ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنیوالے پینل کو غیر قانونی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابقممبئی ہائی کورٹ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کیلئے نیا پینل تشکیل دینے کے احکامات بھی جا ری کئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف بھارتی کرکٹ بورڈ سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.