تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 17:56

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 2013-14ء کا عبوری بجٹ منظور

جیو نیوز - لاہور … پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے سال 2013-14ء کیلئے عبوری بجٹ منظور کرلیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی سی بی کااجلاس 7 گھنٹے جاری رہا، قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے میڈیا کو بتایا کہ کرکٹ بورڈ کے اخراجات کو چلانے کیلئے عبوری بجٹ منظور کرلیا گیا ہے، جو عدالتی احکامات سے مشروط ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گورننگ باڈی نے مختصر مدت کے نشریاتی حقوق بیچنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ نجم سیٹھی نے عمر اکمل کی فٹنس سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.