26 اگست 2013
وقت اشاعت: 0:51
پانچواں ٹیسٹ ڈرا۔انگلش ٹیم نے ایشیز سیریز0-3سے جیت لی
جیو نیوز - لندن…انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں ایشز ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا، انگلش ٹیم نے سیریز 0-3سے جیت لی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تاہم انگلینڈ نے ایشز سیریزمیں 0-3 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔