تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 اگست 2013
وقت اشاعت: 2:22

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

جیو نیوز - ہرارے… پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کی قیادت کپتا ن مصباح الحق کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستا ن ٹی20 سیریز جیت چکا ہے اور اب ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے بھی پرعزم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.