تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 نومبر 2014
وقت اشاعت: 5:18

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

جیو نیوز - ابوظہبی......پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم ریلیکس نہیں ہوگی جبکہ حریف قائد برینڈن میک کیولم کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی کھلاڑیوں کو قابو کرنے کے ہنر سے واقف ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک ہونے والے 50 میں سے 23ٹیسٹ پاکستان کے نام، نیوزی لینڈ صرف 7 میں فاتح رہا ہے۔جاوید میاندادٹاپ اسکورر جبکہ وقاریونس کی 70 وکٹیںہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.