تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 نومبر 2014
وقت اشاعت: 18:39

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلےٹیسٹ کےپہلےدن کاکھیل ختم

جیو نیوز - ابوظبی....... پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان پہلےٹیسٹ کےپہلےدن کاکھیل ختم ہوگیا ہے۔ قومی ٹیم نے پہلےدن کےاختتام تک ایک وکٹ پر269 رنزبنائے، احمدشہزاد126اوراظہرعلی45رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.