تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 نومبر 2014
وقت اشاعت: 5:47

پاکستانی اوپنراحمدشہزا د ہیڈ انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

جیو نیوز - لاہور..... علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہونا اچھا ہے۔انہوں نے کہا کہ نمبر ون ٹیم آسٹریلیاکوہرانےپربےحدخوشی ہوئی ہے۔ احمد شہزاد نے کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ ورلڈکپ تک اپنی فارم برقرار رکھوں۔احمدشہزاد کا ٹیسٹ میچ میں ہونے والی انجری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے انہیں 3 ہفتے کا آرام کرنے کو کہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.