تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:53

پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیا ن دوسراٹیسٹ کل سےشروع ہوگا

جیو نیوز - دبئی ......شاندار فتح کے بعد شاہین ایک بار پھر کیویز کو جکڑنے کے لیے تیار ہے جبکہ کیویز شکست کا زخم کھانے کے بعد فائٹ بیک کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن دوسرا ٹیسٹ کل 17 نومبر سے دبئی میں شروع ہوگا۔248 رنز کی شاندار فتح کے بعدپاکستان ایک اور فتح کے لیے پرعزم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.