تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 نومبر 2014
وقت اشاعت: 10:20

زیڈان کے بڑے بیٹے اینزو کاریال میڈر ڑ سے کیریئرکا آغاز

جیو نیوز - میڈرڈ.......فرانس کےسابق فٹ بالر زین الدین زیڈان کے بیٹے اینزو زیڈان نے ریال میڈرڑ کی بی ٹیم کی جانب سے اپنے کیرئر کاآغازکردیا۔ 19سالہ اینزو زیڈان کونکوئینس کے خلاف 2کےمقابلے میں1کی جیت میں حصہ لیا۔ اینزوکو مڈ فیلڈرکی حیثیت سے میچ کے88ویں منٹ میں متبادل کھلاڑی کے طور پر میدان میں اتاراگیا۔ سابق ریال میڈرڑ اسٹار زیڈان نے اپنے بیٹے کا نام یوروگوائے کے سابق عظیم کھلاڑی اینزو فرانیسیسکولی کے نام پر رکھا ہے۔ اینزو نے فرانس کی انڈر19ٹیم اور اسپین کی طرف سے انڈر15میں نمائندگی کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.