تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 نومبر 2014
وقت اشاعت: 18:49

دبئی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈرا

جیو نیوز - دبئی.......پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے۔دبئی ٹیسٹ کی خاص بات نیوزی لینڈ کے کپتان میکولم نے پاکستان کو 72اوورز کے کھیل میں جیت کیلئے 261رنز کا ہدف دیا ہے ۔پاکستان نے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔پاکستان کی دوسری اننگز میں یونس خان 44 اور اسد شفیق 41رنز کے ساتھ نمایاںرہے ۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-0کی برتری حاصل ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 26نومبر سے شارجہ میں کھیلا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.