28 نومبر 2014
وقت اشاعت: 20:4
ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ :محمد سجاد فائنل میں پہنچ گئے
جیو نیوز - بنگلور.........ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے، پاکستانی کیوسٹ نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔بنگلور میں جاری ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے محمد سجاد کا مقابلہ تھا چین کے زاوزن ٹونگ کے ساتھ۔ پاکستانی کیوسٹ محمدسجادنےبہترین کھیل پیش کرتے ہوئےچین کے زاوزن ٹونگ کو 3-7سےشکست دی جس کے بعد وہ ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ کےفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔