تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 نومبر 2014
وقت اشاعت: 22:34

مائیکل کلارک فلپ ہیوز کو یاد کرکے رو پڑے

جیو نیوز - کینبرا.........آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک فلپ ہیوز کو یاد کرکے رو پڑے، ان کا کہنا ہے کہ فل ہیوز کی موت سے آسٹریلوی کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، کھلاڑی تو صدمے میں ہیں ہی، ڈریسنگ روم کا ماحول اب ویسا نہیں رہ سکے گا۔ فل ہیوز کی آخری رسومات 3 دسمبر کو ان کے آبائی شہر macksville میں ہوں گی۔ ان کی تدفین کی وجہ سے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اب 4 دسمبر کو شروع نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.