تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:57

شارجہ ٹیسٹ میںشکست، پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی

جیو نیوز - دبئی...... شارجہ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈسے شکست کے بعد انفرادی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی ہوئی ہے،جس کے بعد صف اوال کے بیٹسمین یونس خان چھٹےسےساتویں،جبکہ کپتان مصباح الحق آٹھویں سےدسویں نمبرپرآگئے ہیں۔پاکستان کی دوسری اننگز کے مرد بحران اور سنچری میکر اسد شفیق اٹھارویں نمبر پر آگئے ہیں۔اوراظہر علی 20ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں پاکستان کے سعید اجمل گیارہویں نمبر پر براجمان ہیں۔جبکہ جنید خان سترہویں اور عبدالرحمان اٹھارویں نمبر پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.