19 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:15
سعید اجمل کا بولنگ ٹیسٹ 8 یا 10 دسمبر کو ہونے کا امکان
جیو نیوز - لاہور.....آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی ری اسسمنٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے باضابطہ رابطہ کر لیا ہے ، ٹیسٹ 8 یا 10 دسمبر کو انگلینڈ میں ہونے کا امکان ہے ۔