تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:2

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

جیو نیوز - لاہور......کرکٹ ورلڈ کپ2015 کےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے،ذرائع کے مطابق ممکنہ کھلاڑیوں میں سعید اجمل،یونس خان،کامران اکمل، شعیب ملک کے نام بھی شامل ہیں۔ میگا ایونٹ کیلئے 30 کھلاڑیوں کے نام بھجوانے کی آخری تاریخ 8 دسمبر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.