تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:6

مصباح الحق انجری کا شکار ہو گئے ،بلاول بھٹی کا دایاں ہاتھ زخمی

جیو نیوز - دبئی......قومی کرکٹ ٹیم فٹنس مسائل کا شکار، مصباح الحق انجری کا شکار ہوگئے ،پریکٹس کے دورا ن بلاول بھٹی کا دایاں ہاتھ زخمی اور عمر گل بھی اَن فٹ ہو گئے ۔ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ۔نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے کپتان مصباح الحق کی اگلے دو میچز میں شرکت مشکوک ہے ،لیکن ان کی جگہ کپتانی کون کرے گا اس کا فیصلہ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.