تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:47

چیمپئنز ٹرافی :سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

جیو نیوز - بھوبنیشور۔۔۔۔ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہے جبکہ روایتی حریف بھارت بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دینے کی بھرپور کوشش کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.