تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:9

نیوزی لینڈنےپاکستان کو68رنزسےہرا کر سیریز جیت لی

جیو نیوز - ابوظہبی.........ابوظہبی میں نیوزی لینڈ نے پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 68رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز2-3سےجیت لی۔نیوزی لینڈکے275رنزکےجواب میں پاکستان ٹیم 207رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے حارث سہیل 65اور احمد شہزاد54رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 30رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کیں۔نیتھن میک کالم نے 2وکٹیں حاصل کیں جبکہ کوئی پاکستانی بیٹسمین خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.