تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:32

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلیا نےدو وکٹ پر 348 رنز بنالئے

جیو نیوز - سڈنی......سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا بھارت کے خلاف دو وکٹ پر 348 رنز بنالئے۔سڈنی ٹیسٹ میں اوپنر ڈیود وارنر اور کرس روجرز نے پہلی وکٹ پر دو سو رنز کا آغاز فراہم کیا،ڈیوڈ وارنر نے کئیریر کی 12 ویں سنچری اسکور کی ،وہ سو رنز بناکر آئوٹ ہوئے ،کرس روجرز پانچ رنز کی کمی سے سنچری نہ بناسکے ،پہلے دن کے اختتام پر آسٹرِلیا نے دو وکٹ پر 348 رنز بنالئے تھے،کپتان اسٹون اسمتھ 82 اور شین واٹسن 61 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.