تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:8

ورلڈ کپ 2015 : آسٹریلیا کا 15 رکنی اسکواڈ ،کلارک کپتانی کرینگے

جیو نیوز - سڈنی........کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کیلئے آسٹریلیا نے اپنی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکل کلارک ٹیم کی قیادت کریں گےورلڈ کپ 2015 کیلئے فیورٹ آسٹریلیا نے پندرہ رکنی اسکواڈ کی کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکل کلارک کپتانی کریں گے۔وہ دو ماہ سے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ نائب کپتان جارج بیلی ہونگے دیگر کھلاڑیوں میں پیٹ کومنز،جیمز فلکنر،ایرن فرنچ،بریڈ ہیڈن،زیویر ڈوہرٹی، جوش ہیزلیوڈ،میچل جانسن،مچل مارش،گلین میکسویل،اسٹیو سمتھ،مچل اسٹارک،ڈیوڈ وارنراور شین واٹسن شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.