14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:42
نیوزی اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
جیو نیوز - کرائسٹ چرچ ......نیوزی اور سری لنکا کے درمیان سیریز ا دوسرا ون ڈے کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا،کیوی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،سات میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ،کیوی ٹیم نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو تین وکٹ سے شکست دی تھی ،شولڈر انجری کا شکار کین ولیم سن اور فاسٹ بولر ٹیم سائوتھی میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے ،جبکہ اوپننگ بیٹسمین گرانٹ الییت اور لیگ اسپنر ڈینییل ویٹوری کی شرکت بھی مشکوک ہے ،دوسری جانب سری لنکن ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ۔