تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 فروری 2015
وقت اشاعت: 18:48

سوئنگ کے سلطان نے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو اڑا کر رکھ دیا

جیو نیوز - کراچی......... سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو اڑا کر رکھ دیا۔ کہا کہ بلاول بھٹی نے ایسے ہی بولنگ کی تو مار کھاتا رہے گا، عرفان کی بولنگ کی رفتار دس کلومیٹر کم ہوگئی، یونس کو ذمے داری لینی ہو گی، لگتا ہے یونس کے ساتھ ون ڈے میں کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.