تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:27

ناصرجمشیداورراحت ورلڈ کپ میں شرکت کےلیےآسٹریلیا روانہ

جیو نیوز - لاہور.....پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید اور راحت علی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ناصر جمشید اور راحت علی لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے براستہ دبئی آسٹریلیا روانہ ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو انجری ہونے پر ناصر جمشید جبکہ جنید خان کی جگہ راحت علی کو بھیجا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.