تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:29

ورلڈ کپ:آج زمبابوےاور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کھیلا جائےگا

جیو نیوز - کینبرا........کرکٹ ورلڈ کپ 2015میں آج ایک اہم میچ کھیلا جائے گا جس میں پول Bکی ٹیمیں زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کینبرا کے منوکا اوول میں مدمقابل ہوں گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گا ۔دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک 2میچز کھیل چکی ہیں جن میں دونوں ٹیموں کو ایک میں کامیابی ملی جبکہ ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.