تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 فروری 2015
وقت اشاعت: 7:3

کرس گیل کی زمبابوے کیخلاف شاندارسنچری

جیو نیوز - کینبرا......ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے زمبابوے کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی،انہوں نے اپنے کیرئیر کی 22ویں سنچری 105 گیندوں پراسکور کی۔کرس گیل نے اننگز کے دوران ون ڈے کیرئیر کے 9 ہزار رنز بھی مکمل کئے۔کرس گیل نے زمبابوے کے خلاف سنچری اننگ میں5چوکے اور5 بلند و بالاچھکے شامل تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.