7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:5
وکٹ پر نمی ہوئی تو ٹاس جیت کربولنگ کرنا پڑے گی،وسیم اکرم
جیو نیوز - سڈنی.......پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر وکٹ پر موئسچر ہوا تو مصباح الحق کو ٹاس جیت کر بولنگ کرنا پڑے گی، گراؤنڈ کے چھوٹے بڑے ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے مزید کہا کہ دلیری کپتان کے اندر ہوتی ہے، سکھائی نہیں جاسکتی۔