تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:22

بارش سے ٹیم کو فائدہ ہوگا، راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر

جیو نیوز - لاہور......راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کا میچ جیتنا ضروری ہے، بارش سے ٹیم کو فائدہ ہوگا،قسمت دلیروں کا ساتھ دیتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز کو کھلانا مینجمنٹ کا فیصلہ ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.