3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 5:15
انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کی تشکیل
جیو نیوز - لاہور.......پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔ سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے ٹیم میں یونس خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شعیب مقصود، محمد رضوان، سرفرازاحمد، محمد عرفان ،اظہرعلی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، شعیب ملک، وہاب ریاض، یاسر شاہ، بلال آصف، عامریامین، انورعلی،راحت علی اورظفرگوہرون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔