تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:37

ایشیا کپ:پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم شرکت کیلئے ملائشیا روانہ

جیو نیوز - لاہور......پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے ملائشیا روانہ ہوگئی، ایشیا کپ چودہ نومبر سے کوانٹن میں کھیلا جائےگا۔

جونیئر ہاکی ایشیا کپ 14 نومبر سے ملائشیا کے شہر کوانٹن میںکھیلا جائےگا۔پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لئے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ایشیا کپ سےقبل جونیئر ٹیم11 نومبرکو جاپان اور 12 نومبرکو چین کے خلاف پریکٹس میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم ایشیا کپ کا پہلا میچ 14 نومبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.