تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:19

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شادی ہال بنانے کی تجویز مسترد

جیو نیوز - کراچی ......پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شادی ہال بنانے کی تجویز مسترد کردی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو منافع بخش اور اخراجات پورے کرنے کیلئے شادی ہال بنانے کی تجویز پیش کی گئی تھی، یہ شادی ہال اسٹیدیم کے پچھلے حصہ میں بنایا جایا رہا تھا۔

لیکن پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں اس تجویز کی سختی سے مخالفت کی گئی جس کے بعد شادی ہال کی تجویز کو مسترد کردیا گیا، اور ساتھ ہی نجم سیٹھی کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی جس اسٹیڈیم کو منافع بخش بنانے کیلئے کوئی دوسری تجویز دے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.