تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 نومبر 2015
وقت اشاعت: 0:43

پاکستان جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

جیو نیوز - کوالالمپور......پاکستان نے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں کوریا کو شوٹ آؤٹ پر 7کے مقابلے میں 8گول سے شکست دے دی ۔ اس طرح پاکستان جونیئر ایشیاکپ ہاکی کےفائنل میں پہنچ گیا۔

سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی، مقررہ وقت میں مقابلہ 2،2 گول سے برابر رہا تھا۔فائنل میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.