22 نومبر 2015
وقت اشاعت: 0:59
بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 4گول سےشکست دے دی
جیو نیوز - سنتیاگو برنابو.........اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 4کے مقابلے میں 0سے مات دے دی۔سواریز نے دو، نیمار اور انییسٹا نے ایک، ایک گول کرکےٹیم کوفتح دلائی۔
ریال میڈرڈ بارسلونا کا جم کر مقابلہ نہ کرسکی اور 4 کے مقابلے میں کوئی گول نہ کرکے عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئی۔